اتوار13؍ذوالحجہ 1444ھ2؍جولائی 2023ء

صدر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

صدر عارف علوی نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔

انہوں نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کے لیے دعائیں بھی کیں۔

صدر علوی مناسک حج کے بعد مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔

اس سے پہلے صدر عارف علوی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.