edelman hookup a v hookup on xbox 360 cd hookups in cochise county gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صدرِ مملکت کا حکومت سے بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوانِ صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر معمول کی آئینی ذمہ داریوں کی ادائیگی پر آمادہ ہیں، وہ آج نئے وزراء سے حلف لیں گے۔

ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف واپس روانہ ہوگئے۔

یاد رہے کہ صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ ارکان سے حلف نہیں لیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.