اتوار 6؍ذوالحجہ 1444ھ25؍جون 2023ء

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب روانہ

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

صدرِ مملکت کی غیر موجودگی میں اب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔

کابینہ ڈویژن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بطور قائم مقام صدر ذمے داریاں سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.