سوڈانی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ صدارتی محل، فوجی ہیڈکوارٹر اور ایئرپورٹ فوج کے کنٹرول میں ہے۔
سوڈان میں پیراملٹری فورسز کی بغاوت کی کوشش اور تازہ ترین صورتحال پر خلیجی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوڈانی آرمی چیف عبدالفتح البرہان کا کہنا ہے کہ سوڈان کے صدارتی محل، فوجی ہیڈکوارٹرز اور ایئرپورٹ پر فوج کا کنٹرول ہے۔
اس سے پہلے خلیجی میڈیا پر ہی پیراملٹری فورسز کے کمانڈر صدارتی محل، آرمی چیف کی رہائش گاہ اور خرطوم ایئرپورٹ پر قبضے کادعویٰ کیا تھا۔
Comments are closed.