hookups skateboards shirts carolina sweets hookup hotshot edf8329we best totally free hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صحافی عزیز میمن کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

صحافی عزیز میمن کے قتل کے مرکزی ملزم مشتاق سہتو کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے 10 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا تھا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) نوابشاہ امیر سعود مگسی کے مطابق مشتاق سہتو کو نوابشاہ پولیس نے خیرپور سے گرفتار کیا۔

عزیز میمن قتل کیس کے 6 ملزمان کو پہلے ہی گرفتار کیا جاچکا ہے، مقدمے میں نامزد ایم این اے محراب پور ابرار شاہ ضمانت پر ہیں۔

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی نے کہا ہے کہ صحافی عزیز…

یاد رہے کہ صحافی عزیز میمن کو 16 فروری 2020 کو نوشہرو فیروز کے علاقے محراب پور میں قتل کردیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.