what is hud hookup app best hookup apps that aren't a scam free amarillo hookups california hookup bar asian girls gay hookup apps nz emily willis hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شین وارن کی پاک بھارت فائنل کی پیشگوئی

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا سامنا کرسکتے ہیں۔

شین وارن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان کو پہنچتا دیکھ رہے ہیں۔

شین وارن کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو سکتا ہے جبکہ پاکستان اور بھارت ایک دفعہ پھر فائنل میں مدِمقابل آسکتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.