hookup Middletown Delaware hookup Cresskill New Jersey whisper hookup whatsapp groups for hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیعب ملک نے اپنی کامیابی قومی سکواڈ کے نام کردی

آل راؤنڈر شعیب ملک نے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اپنی شاندار کامیابی کو پاکستانی اسکواڈ کے تمام ٹیم ممبران کے نام کردیا ہے۔

شعیب ملک نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے میچ میں جیت کے بعد کے یاد گار لمحے کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ’ انہوں نے آج کے میچ میں انہیں ملنے والا مین آف دی میچ کا اعزاز  پاکستانی اسکواڈ کے تمام ٹیم ممبران کے نام کردیا ہے۔

A post shared by Shoaib Malik (@realshoaibmalik)

انہوں نے قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’ انشاء اللہ! ہم جیت سکتے ہیں۔‘

شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شعیب ملک نے صرف 18 گیندوں پر اپنی یہ نصف سنچری مکمل کی۔

واضح رہے کہ کرکٹر شعیب ملک کو پاکستان کی طرف سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ بنانے پر گزشتہ روز ہونے والے میچ میں ’ مین آف دی میچ ‘ قراردیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.