hookup Hawleyville edelman hookup curvy hookup hookup Millerton boyne tannum hookup rules farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیریں مزاری کو رہا کرنےکی کوئی خبر نہیں دی گئی، ایمان مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ والدہ کو رہا کرنے کی کوئی خبر نہیں دی گئی، نہیں معلوم وہ کس حالت میں ہیں۔

شیریں مزاری کے غیر قانونی اغوا کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم نامہ جاری کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمان مزاری نے کہا کہ میری والدہ کے خلاف  اگر کوئی پرچہ ہے تو بتایا جائے، کسی نے کوئی نوٹس نہیں بھیجا۔

ایمان مزاری نے کہا کہ یہ اغواء کا کیس ہے، گرفتاری نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا شکریہ جو انہوں نے نوٹس لیا۔

شیریں مزاری کی بیٹی نے کہا کہ یہ جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کے کہنے پر نہیں ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.