مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر نے پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کی خبروں کو غیر مصدقہ قرار دے دیا۔
اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ ن لیگ کے اجلاس کا بائیکاٹ نہیں کیا، اس حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن ٹکٹ کے حوالے سے پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی وہی میرا فیصلہ بھی ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.