عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گزشتہ کئی ماہ سے ملکی سیاسی منظرنامے کےلیے اہم قرار دے رہے ہیں۔
شیخ رشید گزشتہ چند ماہ سے ملکی سیاسی منظرنامے کےلیے اہم قرار دیتے ہوئے تاریخیں دیتے آ رہے ہیں۔
شیخ رشید کی سیاسی پیشگوئیاں اس دوران درست ثابت نہیں ہو رہیں۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر موجودہ حکومت قائم رہ گئی تو اُن کا نام بدل دیا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.