بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیخ رشید اور فواد چوہدری کو اب ٹین ڈبے والا بھی نہیں خریدے گا، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت اور رہنما پیپلز پارٹی عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ شیخ رشید برقعہ پہن کر گھر سے باہر نکلتے ہیں، شیخ رشید اور فواد چوہدری کو اب ٹین ڈبے والا بھی نہیں خریدے گا۔

اپنے بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ بدقسمت ہے پی ٹی آئی جس کے پاس وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے اپنا امیدوار بھی نہیں ہے۔

پی پی رہنما نے کہا کہ نیازی صاحب توشہ خانہ تمہارے باپ کا لاکر نہیں ہے، تم وزیراعظم نہیں ہوتے تو کوئی ربر کے جوتے بھی نہیں دیتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.