عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سردیوں کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
شیخ رشید احمد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ سردیوں کے لیے لحاف خریدتے نظر آئے۔
شیخ رشید احمد کی پوسٹ سے معلوم ہوا کہ وہ راولپنڈی کے راجہ بازار میں موجود ہیں۔
وہ سیکیورٹی گارڈز کے بغیر ایک عوامی سیاستدان کے روپ میں نظر آ ئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.