متحدہ عرب امارات (یو کے ای) کے شیخ خلیفہ بن سلطان نے اِنڈور ’ایڈوینچر ہب کلائمب ابوظہبی‘ میں 4 نئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے۔
یہ چاروں عالمی ریکارڈ شیخ خلیفہ بن سلطان نے ماہر اسکائی ڈائیورز کے ساتھ اِنڈور اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے بنائے۔
ان میں اِنڈور اسکائی ڈائیونگ کے چار مختلف طریقوں سے چھلانگیں لگائیں۔
کلائمب ابوظبی 2019 میں ’یاس جزیرے‘ پر کھولا گیا تھا، یہاں دنیا کا سب سے بڑا اِنڈور فلائٹ چیمبر (ہوائی سرنگ) ہے جو 9.7 میٹر چوڑا جبکہ 32 میٹر اونچا ہے۔
یہ ایڈونچر مرکز 36 کروڑ 70 لاکھ درہم کی لاگت سے تیار کیا گیا تھا۔
Comments are closed.