جمعہ 19؍ربیع الاول 1445ھ6؍اکتوبر 2023ء

شیخوپورہ: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، 1 اور شخص قتل

پنجاب کے ضلع شیخو پورہ کے علاقے گھنگ روڈ پر ایک شخص صفدر ڈھلوں کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق صفدر ڈھلوں کو دیرینہ دشمنی کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق 7 سال پہلے اسی خاندان کے 4 افراد قتل ہوئے تھے، مقتول صفدر ڈھلوں ان 4 افراد کے قتل کیس کا مدعی تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.