glasgow hookups dailydot hookup app hookup Longmeadow emily willis hookup 4 foot by 8 foot solar panel hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیبانی ڈانڈیکر نے 42 ویں سالگرہ آسٹریلیا میں منائی

شیبانی ڈانڈیکر نے پچھلے ہفتے اپنی سالگرہ آسٹریلیا میں منائی، شیبانی کی پیدائش پونا کی ہے لیکن انہوں نے 20 سال آسٹریلیا میں گزارے ہیں۔

شیبانی 27 اگست کو 42 سال کی ہوگئیں، انہوں نے اپنے حالیہ دورہ آسٹریلیا کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

A post shared by Shibani Dandekar-Akhtar (@shibanidandekarakhtar)

تصویر میں وہ اپنے خاوند فرحان اختر، والدین اور دوستوں سمیت ایک چینی ریستوران کے باہر ہیں، شیبانی کو ان کے دوستوں نے تھام رکھا ہے۔

انہوں نے کیپشن میں تحریک کیا کہ یہ میری بہترین سالگرہ میں سے ایک ہے، ان لوگوں کے ساتھ منائی جنہیں دنیا میں سب سے زیادہ پیار کرتی ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.