وزیر اعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
شہزاد اکبر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔
انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.