بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہریار آفریدی نے پی ایس ایل کو کے پی ایل کہہ دیا

پارلیمانی خصوصی کمیٹی برائے امورِ کشمیر شہریار خان آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) لکھ دیا۔

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شہریار آفریدی پاکستان سپر لیگ کے بجائے کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کی تعریف کر بیٹھے۔ 

انہوں نے تحریر کیا کہ جیسن روئے سنسنی خیز کھیلے، نواز بھی ورلڈ کلاس آل راؤنڈر بن رہے ہیں۔

ان کا لکھنا تھا کہ ہر طرف مسکراہٹیں ہیں، کے پی ایل بہترین ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.