منگل25؍شوال المکرّم 1444ھ16؍مئی 2023ء

شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ اڈیالہ جیل منتقل

سابق وزیر مملکت اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تھانہ مارگلہ پولیس نے شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ رات حراست میں لیا تھا۔

پولیس نے شہریار آفریدی اور ان کی اہلیہ کو ایم پی او کے تحت حراست میں لیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.