pregnant hookup hookup lynchburg va gay vegas hookup my uber hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہدائے موٹر وے پولیس ماتھے کا جھومر ہیں: انعام غنی

موٹر وے پولیس کے آئی جی انعام غنی کا کہنا ہے کہ موٹر وے پولیس کے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔

لاہور میں آئی جی موٹر وے پولیس انعام غنی نے ٹریننگ کالج میں خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ موٹر وے پولیس کے شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، شہداء کے خاندانوں کا خیال رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

موٹر وے پولیس کے آئی جی کا مزید کہنا کہ زیرِ تربیت افسران کو نہایت پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جاری ہے۔

انعام غنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ موٹر وے پولیس کا موازنہ دنیا کے کسی بھی ادارے سے کیا جا سکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.