وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کے آج بیرون ملک روانہ ہونے کا امکان ہے۔
شہباز گل نےگزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو میں بیرون ملک جانے کا کہا تھا۔
شہباز گل کا کہنا تھا کہ اس ویک اینڈ پر بیرون ملک جاؤں گا، پیر کو واپس آجاؤں گا۔
انہوں نے کہا تھا کہ اس لیے بتا کرجا رہا ہوں کہ آپ بعد میں یہ نہ کہیں کہ بھاگ گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.