وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کی شیئر کی ہوئی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی۔
معاونِ خصوصی شہباز گِل نے وزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کا پل باندھتی خاتون کی ویڈیو جاری کردی۔
ویڈیو میں اینکر بھی ایک اور خاتون بھی ایک تھیں، لیکن جگہیں الگ الگ تھیں، جس کے بعد ایک نئی بحث چھڑگئی۔
صارفین کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ ایک ہی خاتون، ایک ہی اینکر کے ساتھ کبھی مقامی شہری بن کر بات کرتی ہے، کبھی سمندر پار پاکستانی بن جاتی ہے۔
Comments are closed.