hookup Parsippany NJ hookup Monmouth Junction NJ cctv grindr hookup tampa hookups skateboards shirts dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup hotshot mature

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز گِل کو کچھ ہوا تو کون جوابدہ ہوگا؟ اعجاز چوہدری

رہنما تحریک انصاف سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کو سانس لینے میں شدید دشواری ہے، اُن کو کچھ ہوا تو کون جوابدہ ہوگا؟

پمز اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ شہباز گِل کی صحت کے حوالے سے تشویش ہے۔

رہنما پی ٹی آئی اسد عمر اور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر کسٹوڈیل ٹارچر ہو رہا ہے، قانون میں ہے کہ کسی کو تشدد کا نشانہ نہ بنایا جائے۔

سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا تھا کہ ملک پر ظالم حکومت مسلط ہے۔

انہوں نے ڈاکٹرز سے اپیل کی کہ وہ شہباز گِل کا بہترین علاج کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.