منگل5؍ربیع الثانی 1444ھ یکم؍نومبر2022ء

شہباز گِل کا نام ECL میں شامل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کر لیا گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز گِل کا نام وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہباز گِل کا نام اسلام آباد ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھی کی گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.