
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر سے 50 ہزار فالورز غائب ہوگئے۔
شہباز گل نے 50 ہزار ٹوئٹرفالورز غائب ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما کا ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ ’میرے 50 ہزار ٹوئٹر فالورز ایک دم غائب ہوگئے‘۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کو بھی کوئی مقصود چپڑاسی ٹکر گیا کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.