وزیر اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔
انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ جتنا کام فواد نے 3 سال میں کیا اگر تمام لوگ اتنا ہی کام کریں تو ہر شعبہ میں نمایاں ترقی دیکھنے میں ملے۔
شہباز گل نے کہا کہ فواد نے سائنس ٹیکنالوجی کی وزارت کو ایک نئی پہچان دی ہے۔
شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری نے ثابت کیا کہ یہ خانہ پوری کی وزارت نہیں۔
انہوں نے کہ اب اطلاعات کے شعبہ کو اکیسویں صدی کے مطابق ترتیب دیاجا رہا ہے۔
Comments are closed.