شہباز شریف کی دعوت پر ایم کیو ایم کا وفد آج نواز شریف سے ملاقات کرے گا، عام انتخابات اور نئی سیاسی صف بندی پر بات ہوگی۔
سندھ میں ایم کیو ایم پاکستان، جی ڈی اے، جے یو آئی ایف سمیت مسلم لیگ ن کے انتخابی الائنس پر بھی گفتگو ہوگی۔
ایم کیو ایم کا وفد کنوینر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار پر مشتمل ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.