لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی، ضمانت متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔
آمدن سے زیادہ اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے کی۔
لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس علی باقر نجفی کررہے تھے جبکہ بینچ میں جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس شہباز رضوی بھی شامل تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.