اسلام آباد میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ختم ہوگیا۔
اپوزیشن کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی، جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس پر اپوزیشن کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
اپوزیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.