glasgow hookups boyne tannum hookup rules secure hookup site hookup hotshot mature knoxville hookups hookup Blooming Grove

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں شیروانی کون لایا؟

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی شیروانی کے چرچے تو ان کے عہدہ سنبھالنے سے کافی پہلے ہی زبان زدِ عام و خاص تھے۔

گزشتہ روز انہوں نے ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب  میں روائتی شیروانی زیب تن کر کے ملک کے 23 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں اس نوجوان کو سامنے لائے جو نومنتخب وزیراعظم کے لیے ایوانِ صدر میں شیروانی لے کر پہنچے تھے۔

مسلم لیگ ن کے سرگرم کارکن ازان بٹ وہ نوجوان تھا جو ایوانِ صدر نومنتخب وزیراعظم کے لیے شیروانی لے کر پہنچے تھے۔

دوسر محمد خان مزاری نے اپنے ٹوئٹ میں ازان بٹ کو فالو کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ ’یہ تھا وہ کیوٹ بوائے جو آج ایوانِ صدر میں شیروانی لے کر آیا تھا‘

ازان بٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سرسری نگاہ ڈالی جائے تو ان ک اکاؤنٹ پر ن لیگ سے متعلق ہی ٹوئٹس اور ری ٹوئٹس دکھائی دیتے ہیں۔

عہدے کا حلف اُٹھانے کے دوران شہباز شریف نے جلد بازی میں آئین و قانون کی جگہ صرف آئین پڑھا اور قانون چھوڑ دیا۔

مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری زیشان ملک نے مریم نواز کی وزیراعظم ہاؤس آمد کی ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.