قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو کل ظہرانے کی دعوت دی، بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی دعوت قبول کرلی۔
بلاول بھٹو کل شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ظہرانے میں شرکت کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.