مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کے لندن جانے کی وجہ بتادی۔
لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن لیگی صدر شہباز شریف کل لندن روانہ ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف لندن پارٹی قائد نواز شریف کے بلانے پر جا رہے ہیں۔
ن لیگی ترجمان نے مزید کہا کہ شہبازشریف پارٹی قائد نواز شریف سےاہم مشاورت کریں گے، مشاورتی عمل مکمل ہونے کے بعد وہ وطن واپس آئیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.