جمعرات 22؍رمضان المبارک 1444ھ13؍اپریل 2023ء

شہباز، زرداری ملاقات: سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کی۔

وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نے دونوں رہنماؤں کا استقبال کیا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

اعلامیہ وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں پنجاب، کے پی انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.