نواسۂ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی یاد میں ملک بھر میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
مختلف شہروں میں ذاکرین نے کربلا میں حضرت قاسم ؓکی شجاعت کے واقعات بیان کیے۔ نبیؐ کے گھرانے پر یزیدی فوج کے مظالم کا تذکرہ کیا گیا۔
جلوسوں میں سوز و گداز کے ساتھ نوحہ خوانی بھی کی گئی، امام عالی مقام کی فوج کے سپہ سالار حضرت عباسؓ کے علم کی شبیہ اور امام حسینؓ کے ذوالجناح کی شبیہ برآمد ہوئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.