منگل 22رجب المرجب 1444ھ14؍فروری 2023ء

شکیب الحسن کی پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شمولیت

بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کی فرنچائز پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 8 میں شکیب الحسن کو ریزرو سپلیمنٹری پک استعمال کرتے ہوئے لیا ہے۔

بنگلادیشی آل راؤنڈر پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کو 26 فروری تک دستیاب ہوں گے۔

شکیب الحسن آج کراچی کنگز کے خلاف میچ میں سلیکشن کےلیے دستیاب ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.