internet dating australia free no games allowed kenyancupid.com login best online dating houston how to take care of siberian husky in the philippines white girl looking for asian hot asia girls

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شکر گڑھ: وین کھائی میں جا گری، 11 طالبعلم زخمی

پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے درمان روڈ پر جموں ہاؤس کے قریب ایک اسکول کی وین کھائی میں جا گری۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ اسکول وین کے حادثے میں وین میں سوار 11 طالب علم زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام زخمی طلبہ کو کھائی میں حادثے کا شکار وین سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.