نیشنل پارک وائلڈ لائف میں 2 سال کے دوران 868 مارخور کم ہوئے ہیں۔
دستاویز نے 2 سال میں مارخوروں کی تعداد میں نمایاں کمی کی تصدیق کی ہے ۔
محکمہ وائلڈ لائف سروے رپورٹ کے مطابق 2019ء میں مارخوروں کی تعداد 2 ہزار 868 تھی۔
رپورٹ کے مطابق 2020 میں مارخوروں کی تعداد کم ہوکر 2 ہزار رہ گئی ہے جبکہ مارخور کے غیر قانونی شکار پر مکمل پابندی ہے۔
اس معاملے پر متحدہ مجلس عمل کے ایم این اے عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ قومی جانوروں کا غیر قانونی شکار ہورہا ہے۔
Comments are closed.