بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شوکت ترین نے مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر شوکت ترین نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا بیان شیئر کردیا۔

شوکت ترین نے کہا کہ مفتاح اسماعیل کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے پہلے ایم ڈی آئی ایم ایف سے کلیئرنس کا انتظار نہیں کیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز کی عمران خان کے بارے میں رائے بالکل درست ہے۔

اس پر مفتاح اسماعیل نے جواب دیا کہ شوکت بھائی آئی ایم ایف سے معاہدہ آپ نے توڑا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آپ لوگوں نے آئی ایم ایف کو پیٹرول پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کروائی مگر اسے صفر فیصد کردیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.