
چین کے شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بار کورونا اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
شہری حکومت کے مطابق 3 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایاگیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہے، جن کی عمریں 80 برس سے زائد تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.