ہفتہ یکم شوال المکرم 1444ھ22؍ اپریل 2023ء

شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی فوج الرٹ

شمالی کوریا کے ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربے کے خدشے پر جاپان نے فوج کو الرٹ کر دیا۔

جاپانی وزارت دفاع نے کہا کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل جاپان کی حدود میں آنے پر مار گرایا جائے گا۔

شمالی کوریا نے کہا ہے کہ وہ پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کیلئے تیار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.