بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شمالی کوریا نے پھر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے: جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کچھ روز قبل جوہری صلاحیت کا حامل امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا مشترکہ مشقوں کے لیے خطے میں پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ اقوامِ متحدہ نے شمالی کوریا پر بیلسٹک اور جوہری ہتھیاروں کے تجربوں پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

گزشتہ مرتبہ ایسے تجربے کرنے پر شمالی کوریا کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.