
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دلہے کو گرفتار کرلیا گیا۔
گزشتہ روز دلہے کی ہوائی فائرنگ سے اس کے 3 بھتیجے جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.