بدھ 16؍ذوالحجہ 1444ھ5؍جولائی 2023ء

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 3 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کی میران شاہ بنوں روڈ پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 10 شہری زخمی ہوگئے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) شمالی وزیرستان سلیم ریاض کے مطابق خودکش حملہ حمید اللّٰہ شہید چیک پوسٹ کے قریب ہوا ہے۔

ڈی پی او شمالی وزیرستان کا مزید کہنا ہے کہ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے لے لیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.