
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل برکلی میں شادی کی تقریب کے دوران دلہا کی ہوائی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ سے دلہا کے 3 بھتیجے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.