جمعرات 20؍شوال المکرم 1444ھ11؍مئی 2023ء

شمالی وزیرستان، خودکش حملوں کا ماسٹر مائنڈ صدام عرف لنگڑا ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

سرکاری حکام کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد اور خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ صدام المعروف لنگڑا کو ہلاک کر دیا۔

سرکاری حکام نے بتایا ہے کہ دہشت گرد کا تعلق ٹی ٹی پی کھدری گروپ سے ہے۔

میران شاہ ،اسلام آباد شمالی وزیرستان میں فائرنگ…

سرکاری حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.