whisper hookup whatsapp groups for hookups homemade hookup hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شعیب ملک کا نوجوان کرکٹرز کو اہم مشورہ

قومی کرکٹر شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین نصف سنچری بنانے کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کو اہم مشورہ دیا ہے۔

شارجہ میں کپتان بابر اعظم نے شعیب ملک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شعیب ملک میچ ونرکھلاڑی ہیں، یہ فنیشر کےطور پر جانے جاتے ہیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ زنز اسکور کرنا تھوڑا مشکل ہورہا تھا لیکن شعیب ملک نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

 کپتان بابر اعظم نے شعیب ملک سے سوال کیا کہ آپ کی کیا حکمت عملی تھی؟ جس پر شعیب ملک نے کہا کہ جب میں وکٹ پر آیا تو آپ (بابر اعظم) وہاں موجود تھے، جنہوں نے اچھا فیڈ بیک دیا۔

اس موقع پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ان کی پرفارمنس اچھی ہے مگر وہ مستقل مزاجی کے ساتھ ٹیم کے کام آنا چاہتے ہیں۔

شعیب ملک نے کہا کہ وکٹ پر اچھے پلیئر کا ساتھ بہت ضروری ہوتا ہے۔

بابر اعظم نے شعیب ملک سے سوال کیا کہ آپ نوجوانوں کو کیا مشورہ دیں گے؟ جس پر شعیب ملک نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز آخری اوورز میں کوئی بال ضائع نہ کریں۔

آخر میں بابر اعظم نے کہا کہ شعیب ملک کی اننگز سے مجھے سیکھنے کو ملا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.