
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں جلیل شرقپوری نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
جلیل شرقپوری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ آپ خلوص نیت سے پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سیاسی انتشار پھیلا کر معیشت کو غیر مستحکم کرنا ملک دشمنی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو شکست ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.