اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اعلامیے میں مزید کہا گیا اندازہ لگایا گیا ہے کہ مالی سال 24 کی دوسری ششماہی میں افراط زر میں نمایاں کمی متوقع ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.