mature hookup app bbw hookups app hookup hotshot mature edf8329we hookup Longmeadow

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شرجیل میمن کو پھر صوبائی وزیر بنا دیا گیا

سندھ کابینہ میں تبدیلی ہوئی ہے، رکنِ سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے۔

شرجیل انعام میمن کو صوبائی وزیر بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق شرجیل انعام میمن کل وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔

سندھ ہائی کورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کی گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناع میں 27 اکتوبر تک توسیع کر دی۔

انہیں محکمۂ اطلاعات سندھ کا قلم دان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا نام سندھ کابینہ سے ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.