سندھ حکومت نے شرجیل انعام میمن کو صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ کا قلمدان دے دیا۔
سندھ حکومت نے شرجیل انعام میمن کو صوبائی وزارت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا اضافی قلمدان وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر دیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.