اتوار 13؍رجب المرجب 1444ھ5؍فروری 2023ء

شرجیل میمن اسپتال سے ڈسچارج

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

شرجیل میمن کے اہلِ خانہ نے شرجیل میمن کو اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔

واضح رہے کہ شرجیل میمن 2 ہفتے کے دوران 3 بار اسپتال میں داخل ہو چکے ہیں۔

شرجیل میمن کو دل کی تکلیف کے بعد 4 اسٹنٹس ڈالے گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.